Type Here to Get Search Results !

The great conqueror Sultan Salahuddin Ayubi was fond of performing Hajj all his life

 فاتح اعظم سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کو ساری عمر حج کرنے کا شوق رہا مگر جب بھی پیسے جمع کرتے کسی نہ کسی جہاد میں صرف کردیتے،اور کہتے یہ رقم مسجد اقصی کی ازادی پر قربان،اسطرح کرتے کرتے اپ نے اخر کار پچاس کی عمر میں مسجد اقصی کو 12 لاکھ یہودیوں اور عیسائی کی فوج سے آزاد کرایا آپ ایک عظیم سلطان اور مجاہد رہ چکے تھے،مگر اس کے باوجود آپ کے انتقال کے بعد گھر میں ایک تلوار اور 47 درہم برامد ہوئے جس سے سلطان کی تدفین بھی نہیں ہوسکتی تھی،چنانچہ قاضی نےآپ کے کفن اور تدفین کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تھے۔اللہ سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی مغفرت فرمائے ...!


۔آمین ثمہ آمین

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.