Type Here to Get Search Results !

Protect yourself and your children

 پنی اور اپنی اولاد⁦

👨‍👩‍👧 کی حفاظت خود کریں
اپنی بیٹیوں 🙍کو بچپن سے ہی ننگے لباس نہ پہناٸیں
🧖بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی
🙎بیٹی، بیٹی ہی ہوتی ہے
پورا لباس🧥 ایک ایسی حیا ہے
جسے آپ بچپن سے ہی اس کے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ہو جاتے ہیں
(اس پیغام کو عام کریں
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎سوچ بدلیں ، معاشرہ بدلیں
جو کچھ بچپن میں بچوں کے ذہنوں میں ڈالو گے۔ بڑی عمر میں بھی ان کے ذہنوں میں وہی کچھ پروموٹ ہو گا
اللہ پاک سبکی عزتیں محفوظ رکھے


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.