Type Here to Get Search Results !

It was too late in the night for the deceased who died in the village

 گاوں میں فوتگی ہو گئی جنازے میں ابھی دیر تھی رات کا وقت ہو چکا تھا میں فوتگی والے گھر کی بجائے قبرستان پہنچ گیا... قبر کے پاس بیٹھا تو دنیا کی تمام خواہشات کا دم نکل گیا.دور حاضر میں گناہوں کا ٹوکرا Tik Talk,Youtube ,Facebook, google وغیرہ سے تنہائی میں اٹھانا پڑتا ہے.. جہاں پھول ہیں وہاں کانٹے بھی ہیں لیکن جوانی ہو یا کوئی بھی عمر آنکھوں کی لذت انسان کو لے ڈوبتی ہے..قبر دیکھ رشوت لینا اور دینا بھول گیا. منافقت کرنا ذہر لگنے لگا..روزانہ مزاق میں یا اپنی ذات کے لیے کئی جھوٹ بولتا تھا وہ بھی چھوڑنے کا اللہ کے سامنے اعتراف کر لیا. مجھے قبر کی طرف دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے چند دن کی زندگی ہے اور میں کن گناہوں میں ڈوبا ہوں.اور ناجانے وقت ہی نا ملے توبہ کا. گاڑیاں بنگلے امیری, شہرت یا غربت اور جونمپڑی سب کا اللہ کے سامنے ایک ہی مکان ہے بس اللہ نے جو بھی دیا ہے اس کا شکر ادا کریں اور اپنی قبر کو سوارنے کا کل سے نہیں ابھی سے عہد کر لیں.. اللہ ہمیں گناہوں سے بچنے کی توفیق دے اور اس قبر کو اس گھر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے آمین



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.